للَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
میری دولت میری عزت میرا ایمان آقا جی صلی اللہ علیہ وسلم
میری دنیا میری عقبیٰ میرا سامان آقا جی صلی اللہ علیہ وسلم
میری خواہش میری حسرت میرا ارمان آقا جی صلی اللہ علیہ وسلم
میرا کعبہ میری جنت میرا قران آقا جی صلی اللہ علیہ وسلم
کہ اس فقیر وحقیر کو اپنی شریک حیات کے ساتھ حاضری کو اپنے
خاص فضل وکرم ورحمت قبول فرما آمین امیدوں لاکھوں ہیں بڑی امید ہے یہ کہ میرے رب تو نے مجھ پر ساری
عمر اپنا خاص فضل وکرم رکھا ہے اس بار بھی میری حاضری کو قبول فرمائیگا میں ترے در کافقیر وحقیر اور سوالی ہوں کردے کرم ترے سوا میرے
رب العالمین کون سننے والا اور قبول کرنےوالاہے بیشک ترے سوا کوئی نہیںبیشک ترے سوا کوئی نہیں بیشک ترے سوا کوئی نہیں
میرے احباب سے درد مندانہ درخواست ہے کہ میں دعائوں کافقیر ہوں مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں
اے شہنشاہ مدینہ,قرارقلب وسینہ,صاحب معطر پسینہ ، باعث نزول سکینہ فیض گنجینہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم پرمیری جان ہزار مرتبہ قربان آپ صلی اللہ علیہ وسلم ترے حضور سلام پیش کرنے کیلئے ترے وسیلہ سے حاضری کا بھیکاری ہوں دن رات یہی فراق دامن گیر ہے کہ حاضری کیلئے قلب وجاں سے منتظر ہوں
امیدوں لاکھوں ہیں لیکن بڑی امید ہے یہ
کہ ہو سگان مدینہ میرا شمار
جیوں تو ساتھ پھروں سگان حرم ک

No comments:
Post a Comment