Very Emotional and Heart Touching Reciation of Quran
السلام علیکم
سورة المؤمنون کی آخری آیات کی تلاوت۔شیخ ناصر القطامی کی دل سوز آواز میں۔۔
آہوں اور سسکیوں میں جس طرح ان آیات کی قرات کی گئی ہے دل پر ہیبت طاری ہو جاتی ہے۔۔خاص کر اس آیت پر امام صاحب کی ہچکی بندھ جاتی ہے
No comments:
Post a Comment