اکثر بہت سے فیصلے

اکثر بہت سے فیصلے ہمیں بہت عجلت اور فورا کرنے پڑ جاتے ہیں۔۔۔۔جب کوئی اہم فیصلہ درپیش ہو تو ہمارے دل اور دماغ میں ایک جنگ
چھڑ جاتی ہے۔۔۔۔۔دل کچھ کہتا ہےاور دماغ کچھ اور۔۔۔۔ایسے میں جو سب سے پہلی سوچ دل میں ابھرے اس پر عمل کرنا چاہئیے۔۔۔۔دماغ انسان کو اندیشوں میں مبتلا کرکے بزدلانہ فیصلے کروانا چاہتاہے۔۔۔جب کہ دل حوصلے اورجرات کا سبق سکھاتا ہے۔۔۔۔جو صحیح ہے وہ کرنے کو کہتا ہے۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment

ShareThis