پنجاب حکومت 40 ہزارگھرانوں کو 28 کروڑ روپے فراہم کرچکی ہے،

پنجاب حکومت 40 ہزارگھرانوں کو 28 کروڑ روپے فراہم کرچکی ہے،
شمالی وزیرستان میں دانش اسکول بھی بنائیں گے،
شمالی وزیرستان میں ایک یونیورسٹی بھی تعمیرکی جائے گی،
شمالی وزیرستان میں ایک ارب کا اسپتال بناؤں گا،
جب تک متاثرین واپس گھروں کو نہیں جاتے چین سے نہیں بیٹھیں گے،
وزیراعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کا متاثرین سے خطاب

No comments:

Post a Comment

ShareThis