دلچسپ صورتحال :

دلچسپ صورتحال :
اے آر وائی نیوز پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو پارلیمنٹ کے اجلاس پر فیڈ بیک لینے کے لئے کال پر لیا تو اسی دوران شاہ محمود قریشی کا خطاب شروع کردیا، چینل پروڈیوسر نے الطاف حسین کو ہولڈ پر رکھ کر شا محمود قریشی کا خطاب دیکھانے لگے ،لیکن خطاب ختم ہونے کے بعد جب الطاف حسین صاحب کو لائن پر دوبارہ بولنے کا موقع دیا گیا تو ان کا کہنا تھا۔
''عائشہ اور خالد آپ نے ایک فقیر کو چھوڑ کر ایک جاگیردار کو بولنے کا موقع دیا اس سے یہ بات واضع ہے کہ عائشہ آپ،خالد ،آپ کا پروڈیوسر اور آپ کا چینل جاگیرداروں اور سرداروں کو سپورٹ کرتے ہیں۔
عائشہ : الطاف صاھب ہم معزرت خواہ ہیں لیکن ،وہ عوامی نمائندے تھے۔۔
الطاف بھائی : خبردار عوامی نمائندہ ہو ں لاکھوں کا نہیں کروڑوں کا۔
میں نائن زیرو کے لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ آج کے بعد اے آروائی دیکھنا بند کردیں، آ پ جاگیرداروں کا سنتے رہیں میری بکواس کو رہنے دیں۔
ٹون ٹون کال ختم۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment

ShareThis