ت خُدا ادا کرو۔ایمان سے میں تو کہتی ھوں یہ بجلی اور بلب تو درکنار

ت خُدا ادا کرو۔ایمان سے میں تو کہتی ھوں یہ بجلی اور بلب تو درکنار۔
حضورؐ کی عظمت کے منکروں کے سامنے ہزار آیتیں پڑھو،ہزار حدیثیں پڑھو پھر بھی بے ادب گستاخ حضورؐ کی عظمت کو نہیں مانتے کیونکہ
اختلاف والوں کو شروع سے ھی اختلاف رھا وہ چاند دو ٹکڑے دیکھ کر بھی اختلاف رکھتے تھے وہ انگلیوں سے چشمے جاری ھوتے ھوے دیکھ کر اختلاف رکھتے تھے وہ پتھروں کو کلمہ پڑھتے ھوے دیکھ کر بھی اختلاف رکھتے تھے وہ داراصل انہیں اختلاف ھی آقا علیہ السلام کی شان سے ھے لیکن عاشقوں کو نہ کل اختلاف تھا نہ آج ھے نہ ھو گا ھم تو کل بھی آقاؐ کے ترانے پڑھتے تھے اور آج بھی اور جشن مناتے رھے گے۔
عید میلاد النبیؐ کی اتنی خوشیاں مناؤ کــــہ کائنات کی ہر خوشی اس کے آگے ماند پڑھ جائے____ اپنی آنکھیں اور کان بند کر لو ان لوگوں کی طرف سے_______جن کی آنکھوں اور کانوں پر الله نے پردے ڈال رکھے ہیں نہ وہ سن سکتے ہیں نہ دیکھ سکتے ہیں______آپ بس انتہا_محبّت کر دو کون کیا کہتا ہے نہ دیکھو نہ سنوں________
رب تعالی سے دعا ھــــے یااللہ ہمارے دلوں کو چراغ بنا دے تاکہ تیرے محبوبؐ کی میـــــلاد کی خوشی میں قـــــربان کردیں۔ آمیـــــن ثــــــم آمیـــــن
Like ·  · 

No comments:

Post a Comment

ShareThis